خط فاصل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) وہ لکیر جو دو چیزوں کے بیچ میں آکر ایک دوسرے کو جدا کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ لکیر جو دو چیزوں کے بیچ میں آکر ایک دوسرے کو جدا کرے۔